سيد نبی اللہ

بیرسٹر

سيد نبی اللہ ایک ممتاز بیرسٹر[1] اور آل انڈیا مسلم لیگ کے نامور رہنماؤں میں سے ایک تھے جن کا تعلّق ہندوستان کے لکھنؤ شہر سے تھا۔ وہ آل انڈیا مسلم لیگ کے بانیوں میں سے ایک تھے۔

سيد نبی اللہ
معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 1860ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لکھنؤ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفاتسنہ 1925ء (64–65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لکھنؤ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہوکیل ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وفات

سيد نبی اللہ کا انتقال 1925ء میں 65 سال کی عمر میں ہوا۔[2][3] لکھنؤ میں ایک سڑک کا نام نبی اللہ روڈ رکھا گیا ہے۔[4]

حوالہ جات