سیلوپی

سیلوپی (Silopi) ترکی کے جنوب مشرقی اناطولیہ علاقہ کے صوبہ شرناق میں ایک ضلع ہے جو عراق کی سرحد سے قریب ہے۔ ترکی اور عراق کے درمیان صرف اہم گزرگاہ خابور سرحدی دروازہ سیلوپی میں واقع ہے۔ سرحد کر دونوں اطراف ٹرکوں کی درجنوں کلومیٹر طویل قطار جو کسٹم اور سیکورٹی کلیئرنس کے لیے انتظار کر رہے ہوتے ہیں یہاں ایک عام سے بات ہے۔ دریاَئے خابور جو سرحدی دروازے کا ہم نام ہے ضلع میں سے گزرتا ہے اور یہیں ہر دجلہ میں شامل ہوتا ہے۔

ملک ترکیہ
صوبہشرناق
حکومت
 • میئرامینہ اسمر (امن اور جمہوریت پارٹی)
 • قائم مقامبنیامین يلدز
رقبہ[1]
 • ضلع730.29 کلومیٹر2 (281.97 میل مربع)
آبادی (2012)[2]
 • شہری84,157
 • ضلع114,754
 • ضلع کثافت160/کلومیٹر2 (410/میل مربع)
ڈاک رمز73400
ویب سائٹwww.silopi.bel.tr

حوالہ جات