سیموئیل جانسن

ڈاکٹر سیموئیل جانسن (انگریزی: Dr . Samuel Johnson) انگریز ادیب اور لغت نویس۔ ایک تاجر کے فرزند تھے۔ آکسفورڈ میں تعلیم حاصل کی۔ عملی زندگی کا آغاز ایک اقامتی مدرسہ کے اجرا سے کیا جو چل نہ سکا۔ لندن میں رہائش اختیار کی۔ اور رسالوں میں مضامین لکھنا شروع کیے۔ پارلیمنٹ کے مباحث بھی رپورٹ کیے۔ 1740ء کے لگ بھگ انگریزی لغت کا آغاز کیا جو 1755ء میں شائع ہوئی۔ اپنی ماں کی تجہیز و تکفین کے مصارف کے لیے ناول Resselas لکھا۔ 1762ء میں قرضوں کی وجہ سے قید ہوئے مگر اسی سال حکومت کی طرف سے تین سو پونڈ سالانہ پنشن مقرر ہو گئی۔ تنقیدی مضامین اور نکتہ سنجی کے باعث شہرت پائی۔

سیموئیل جانسن
(انگریزی میں: Samuel Johnson ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش18 ستمبر 1709ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لیچفیلڈ [8][2][9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات13 دسمبر 1784ء (75 سال)[1][3][4][5][6][7][10]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن [11][9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتجراحی کی پیچیدگیاں   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفنویسٹمنسٹر ایبی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت برطانیہ عظمی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہبانگلیکانیت [2]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہمرگی [12]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیپیمبروک کالج، اوکسفرڈ (31 اکتوبر 1728–1731)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادایم اے [2]،  ایل ایل ڈی ،  ایل ایل ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہفرہنگ نویس ،  ماہرِ لسانیات ،  شاعر [13]،  ادبی مؤرخ ،  مصنف [14]،  معلم ،  ادبی نقاد ،  سوانح نگار ،  مضمون نگار ،  سیاست دان ،  مترجم ،  کتب فروش   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانانگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [15][16]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
باب ادب

حوالہ جات