شو کمار بٹالوی

پنجابی شاعر

شو کمار بٹالوی( 23 جولائی 1936 - 7 مئی 1973) 23 جولائی 1936 کو تحصیل شکرگڑھ ضلع نارووال پنجاب میں پیدا ہوئے۔ 7 مئی 1973 کو ان کا انتقال ہوا۔ شو کمار پنجابی کے شاعر تھے۔ وہ بھارت میں ادب کا سب سے بڑا اعزاز ساہتیہ اکیڈیمی ایوارڈ حاصل کرنے والے کم عمر ترین شاعر تھے۔

شو کمار بٹالوی
 

معلومات شخصیت
پیدائش23 جولا‎ئی 1936ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بڑا پنڈ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات6 مئی 1973ء (37 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پٹھان کوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتتشمع   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیپنجاب یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہشاعر ،  غنائی شاعر ،  نغمہ نگار ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانپنجابی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 پدم بھوشن   (2001)[2]
ساہتیہ اکادمی ایوارڈ   (برائے:Loona ) (1967)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

شو کمار بٹالوی کو پنجابی کا شیلے کہا جاتا ہے۔[4] شو کی خاصیت یہ تھی کہ وہ اپنے الفاظ کا انتخاب روز مرہ زندگی سے کرتے تھے۔ اور ان سے دل گداز نظمیں اور غزلیں کہتے تھے۔ ان کی شاعری دکھ، اندر کی اداسی اور ہجر کے گرد گھومتی ہے۔

حوالہ جات