صدر اعظم (عہدہ)

صدر اعظم فوج (انگریزی: Generalissimo/جنرلیسیمو یا جنرلیسموس)[1]کا ایک انتہائی اعلی عہدہ ہے جو فیلڈ مارشل اور فوج کے دیگر پانچ ستارہ عہدوں سے برتر اور اعلی ہوتا ہے۔

اصل

یہ اطالوی زبان کی ایک اصطلاح ہے۔

فهرست صدور اعظم عالم(جنرالیسیموها)

فردفوجملکدورملاحظات
چیانگ کای‌شکقومی انقلابی فوججمهوریہ چین1928[2][Note 1]
فرڈینینڈ فوشفرانسیسی بری فوجفرانس1918[3][Note 2]
آلبرخت فون والنسٹاینمقدس رومی سلطنتمقدس رومی سلطنت1625-1630، 1632-1634
الیگزینڈر سووروفسلطنت روسسلطنت روس1799
فرانسیسکو ڈ میرانڈاوینزویلاوینزویلا1812
میگوئل هیڈالگو یه کوستیاانقلابی افواج میکسیکومیکسیکوستمبر 1810 - فروری 1811
فرانسیسکو فرانکوہسپانوی مسلح افواجاسپانیا1936[4]
ماکسیمو گومزافواج جمہوریہ کیوباکیوبا1895
احسان نوری پاشاافواج اراراتترکی1930 c.[5]
شارل چهاردهمافواج سوئیڈنسوئیڈن1810-1818، 1813-1814
جوزف اسٹالینمسلح افواج سویت یونینسویت یونین1945[6]
کیم ایل-سونگعوامی کوریائی فوجشمالی کوریا1992[7]
کیم جونگ-ایلعوامی کوریائی فوجشمالی کوریاوالد کی وفات کے بعد 2012[8]
میشاییل یکم پرتگالافواج پرتگالپرتگال1823
رافائل تروخیوافواج ڈومینیکنجمهوریہ ڈومینیکن1930[9]
سون یات سنافواج چینجمهوریہ چین1917-1918، 1922Technically as Grand Marshal[10] (source does not support this)
آنتونیو لوپز ده سانتا آنامسلح افواج میکسیکومیکسیکو1846-1855[11]

حوالہ جات