صوتیات

صوتیات (phonetics) آوازوں کے علم کو کہا جاتا ہے اور اس کا تعلق علم لسانیات کی ذیلی شاخ سے جا ملتا ہے جس میں کلام کی آواز اور اس کے پیدا ہونے، اس کلام کے آپس میں مربوط ہونے وغیرہ پر تحقیق کی جاتی ہے۔

مصوتات

مصوتات المختصر

مصوتات الطویلہ (long vowels)

وتارہ (monophthong)

دغامات (diphthongs)

سہ صوتی (triphthong)

مصمتات