طواف افاضہ

طواف افاضہطواف زیارت کا ہی نام ہے۔ یہ حج کا رکن ہے۔ اس کا وقت 10 ذوالحجہ کی صبح صادق سے بارہ12 ذوالحجہ کے غروب آفتاب تک ہے مگر دس10 ذو الحجہ کو کرنا افضل ہے۔[1]عرفات سے واپسی میں جو طواف کیا جاتا ہے اس کا نام طواف زیارت ہے اور اس طواف کو طواف افاضہ بھی کہتے ہیں[2]اسی کو طواف رکن طواف حج اورطواف فرض بھی کہا جاتا ہے[3]

حوالہ جات

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔