عبد اللہ بن جبیر

عبد اللہ بن جبیرانصاری غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا پورا نسب عبد اللہ بن جبير بن النعمان بن أميہ بن امرء القيس-اور یہ البرك بن ثعلبہ بن عمرو بن عوف بن مالك بن الاوس الانصاری الاوسی، یہ بنی ثعلبہ بن عمرو سے تعلق رکھتے ہیں، بیعت عقبہ اور غزوہ بدر میں شریک تھے غزوہ احد میں شہادت پائی ان کے بھائی خوات بن جبیر تھے [1]
عبد اللہ بن جبیر
معلومات شخصیت

عبد اللہ بن جبیر جنہیں رسول خدا ﷺ نے جنگ احد کے پچاس تیر اندازوں کا امیر مقرر کرکے درہ کوہ کے اہم مورچے جبل رماۃ پر متعین کیا تھا۔ اور وہ جنگ احد میں بارہ افراد سمیت شہید ہو گئے تھے۔

حوالہ جات