عقدہ (ضدابہام)

ضدابہام صفحہ

عقدہ (Node) کا لفظ درج ذیل مواقع پر استعمال ہو سکتا ہے۔ اس کی جمع عقد یا عقود یا اردو قواعد سے عقدے بھی ہو سکتی ہے ۔

  • عقدہ (نباتیات)، کسی پودے پر وہ مقام کہ جہاں پتا شاخ پر پر لگتا ہے۔
  • عقدہ (طبیعیات)، ایک موج کا وہ مقام جہاں اس کا حیطہ انتہائی کم درجہ پر ہو۔
  • عقدہ (شراکہ)، شراکہ (network) سے لگا ایک آلہ یا اختراع مثلا ایک کمپیوٹر (computer) یا ایک سالک (router)۔
  • عقدہ (علم کمپیوٹر)، ایک بنیادی اکائی جو موادی ساختیں بنانے میں استعمال ہوتی ہے۔
  • عقدہ (دورہ)، ایک برقی دورہ میں وہ مقام جہاں کوئی برقی جہد (potential) نہ ہو۔

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونتیہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔