علاحدگی پسندی

علیحدگی پسندی (Separatism) کی ایک عام تعریف ہے کہ یہ کسی ریاست یا بڑے گروپ سے، ثقافتی، نسلی، قبائلی، مذہبی، نسلی، حکومتی یا صنفی علیحدگی کی وکالت ہے۔اکثر اس سے مراد مکمل سیاسی علیحدگی ہوتی ہے، [1] لیکن زیادہ تر حالات میں علیحدگی پسند گروہ خود مختاری سے زیادہ کچھ نہیں حاصل کر سکتے۔[2][3]

کاتالان آزادی تحریک جن کا مطالبہ ہے کہ کاتالونیا ایک الگ قوم ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات