غزال

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

غزال

 
،  ویکی ڈیٹا پر (P18) کی خاصیت میں تبدیلی کریں 

اسمیاتی درجہجنس[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ:
سُم شُگافتَہ
جنس:
غزال
سائنسی نام
Gazella[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Henri Marie Ducrotay de Blainville ، 1816  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

افریقا کے سبزہ زاروں میں پایا جانے والا یہ جانور بہت نرم خو مشہور ہے۔ افریقہ کے علاوہ یہ ایشیا کے کچھ علاقوں میں بھی پایا جاتا ہے۔ یہ غلوں یا ریوڑ کی شکل میں رہتے ہیں اور بہت ہی سادی غذا مثلاً پودے اور پتے وغیرہ کھاتے ہیں، جو آسانی سے ہضم ہو جائے۔ اس کو آہو بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا شمار دنیا کے تیز رفتار جانوروں میں ہوتا ہے، یہ بلا تکان اسی (80) کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے پر قادر ہیں۔[8]

حوالہ جات