فلمی غزل

فلمی غزل میں یوں تو بہت سے شعرا کے نام لکھے جا سکتے ہیں مگر سب سے اہم نام تنویر نقوی کا تصور کیا جاتا ہے ۔ یہی وہ شاعر ہیں جنھوں نے ہندی گیت کی ایک قسم اردو میں روایت کی جس کا آہنگ تغزل ہے ۔