فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ بے روزگاری

یہ فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ بے روزگاری (Indian states ranked by unemployment) ہے۔ اس کے اعداد و شمار 2010 کے مطابق ہیں۔[1]

شرح بے روزگاری 2009-10 (فی1000)
درجہریاستدیہیشہریکل
14کیرلا7573148
13بہار (بھارت)207393
12آسام395291
11پنجاب264874
10اڑیسہ304272
9ہماچل پردیش164965
8مغربی بنگال194059
**کل بھارت اوسط16 3450
7تمل ناڈو153247
6آندھرا پردیش123143
6ہریانہ182543
5اتر پردیش102939
4مہاراشٹر63238
3مدھیہ پردیش72936
2کرناٹک52732
1راجستھان42226
1گجرات (بھارت)81826

حوالہ جات