مغربی بنگال

بھارت کی ریاست

مغربی بنگال یا پچھم بنگال (بنگلہ: পশ্চিমবঙ্গ، پَشْچِم بنگہ) بھارت کے مشرقی حصے کی ایک ریاست ہے۔ بنگلہ دیش اور مغربی بنگال تاریخی خطہ بنگال کے حصے ہیں۔ اس کے مشرق میں بنگلہ دیش موجود ہے، شمال مشرق بھوٹان اور بھارتی ریاست آسام، شمال میں سِکم، شمال مغرب میں نیپال، مغرب میں بہار اور جھاڑ کھنڈ اور جنوب مغرب میں اڑیسہ ہے۔

مغربی بنگال
(بنگالی میں: পশ্চিমবঙ্গ)
(انگریزی میں: West Bengal ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مغربی بنگال
 - بھارتی ریاست - 
 

منسوب بناممغرب-سمت ،  بنگال   ویکی ڈیٹا پر (P138) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ تاسیس26 جنوری 1950  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک بھارت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومتکولکاتا   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰبھارت   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات22°34′00″N 88°22′00″E / 22.566666666667°N 88.366666666667°E / 22.566666666667; 88.366666666667   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[4]
رقبہ
آبادی
کل آبادی
  • مرد
  • عورتیں
مزید معلومات
سرکاری زبانبنگلہ [5]،  انگریزی [5]  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ
WB  ویکی ڈیٹا پر (P395) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2IN-WB[6]  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
HDIکم 0.492 (low)
HDI rank13th (2007-08)
باضابطہ ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز1252881  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
مغربی بنگال

خطہ بنگال اپنی تاریخ میں مختلف سلطنتوں کا حصہ رہنے کے بعد بالآخر 1757 کی جنگ پلاسی کے نتیجے میں ایسٹ انڈیا کمپنیکے زیر انتظام آ گیا۔ کلکتہ اس دوران کافی عرصے تک برطانوی ہندوستان کا دار الحکومت رہا۔ 1947 میں بنگال کو پاکستان اور بھارت کے درمیان تقسیم کر دیا گیا۔

مغربی بنگال بھارت کے کل رقبے کا صرف 2.7% ہے، اگرچہ یہاں بھارت کی کل آبادی کا 7.8% آباد ہے۔ یہ بھارت کی گنجان آباد ترین ریاست ہے۔

اور نظر دجیئے

حوالہ جات