مہاراشٹرا

بھارت کی ریاست
(مہاراشٹر سے رجوع مکرر)

مہاراشٹر (مہاراشٹرا) رقبہ کے لحاظ سے بھارت کی تیسری اور آبادی کے لحاظ سے دوسری سب سے بڑی ریاست ہے۔ اس کی سرحدیں گجرات، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، آندھرا پردیش، کرناٹک اور گوا سے ملتی ہیں۔


महाराष्ट्र
ریاست
اوپر سے، دائیں سے بائیں، پھر اسی طرح: پرتاپ گڑھ قلعہ (مہابلیشور کے قریب) جو مغربی گھاٹ میں واقع ہے۔ چھترپتی شیواجی ٹرمنس ریلوے اسٹیشن، اجنتا غاروں میں پدماپانی کی پینٹنگ، ایلورا غاروں میں موجود کیلاش مندر، گیٹ وے آف انڈیا، ایلیفینٹا کے غاروں میں موجود تری مورتی، شنیوار واڑہ قلعہ اور تخت شری حضور صاحب
Emblem of Maharashtra
علامت
ترانہ: جئے جئے مہاراشٹر مازھا
بھارت میں مہاراشٹر کا مقام
بھارت میں مہاراشٹر کا مقام
نقشۂ مہاراشٹر
نقشۂ مہاراشٹر
متناسقات (ممبئی): 18°58′12″N 72°49′12″E / 18.97°N 72.820°E / 18.97; 72.820
ملکبھارت
تشکیل1 مئی 1960^ (یوم مہاراشٹر)
دارالحکومتیںممبئی
ناگپور (موسم سرما)[1]
سب سے بڑا شہرممبئی
اضلاع36
حکومت
 • مجلسمہاراشٹر حکومت
 • گورنربھگت سنگھ کوشیری
 • وزیر اعلیٰادھو ٹھاکرے (شیو سینا)
 • نائب چیف منسٹراجیت پوار (این سی پی)
 • مقننہدو ایوانی
  • مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی (288 سیٹیں)
  • کونسل (78 سیٹیں)
 • پارلیمانی حلقہ
رقبہ
 • کل307,713 کلومیٹر2 (118,809 میل مربع)
رقبہ درجہتیسرا
آبادی (2011)[2]
 • کل126,189,673
 • درجہدوسرا
 • کثافت410/کلومیٹر2 (1,100/میل مربع)
نام آبادیمہاراشٹری
جی ڈی پی (2019–20)[3]
 • کل28.18 trillion (امریکی $400 بلین)
 • فی کس202,130 (امریکی $2,800)
منطقۂ وقتIST (UTC+05:30)
آیزو 3166 رمزآیزو 3166-2:IN
گاڑی کی نمبر پلیٹMH
دفتری زبانمراٹھی[4][5]
ایچ ڈی آئی (2017)Increase 0.696[6] (medium) · پندرہواں
شرح خواندگی (2011)82.34%[7]
جنسی تناسب (2011)929 /1000 [7]
ویب سائٹMaharashtra.gov.in
بھارت کا نقشہ، مہاراشٹر کو نمایاں کیا گیا ہے

ریاست کے مغربی ساحل پر بحیرہ عرب واقع ہے۔ بھارت کا گنجان آباد ترین شہر ممبئی ریاست کا دار الحکومت ہے۔

2001ء کے مطابق، ریاست کی کل آبادی 96،752،247 ہے جبکہ فی مربع کلومیٹر 314.42 افراد بستے ہیں۔

مہاراشٹر کا کل رقبہ 307،713 مربع کلومیٹر ہے جبکہ ریاست کے 35 اضلاع ہیں۔سرکاری زبان مراٹھی ہے۔

ریاست مہاراشٹر کے اہم شہر

نگار خانہ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

مہاراشٹر کی آفیشل ویب گاہ