قدیم گرمائی محل

قدیم گرمائی محل (انگریزی: Old Summer Palace)(روایتی چینی: 圓明園; آسان چینی: 圆明园; پینین: Yuánmíng Yuán; یعنی: "کامل روشنی کے باغات")موجودہ ضلع ہایدیان، بیجنگ، چین میں محلات اور باغات کا ایک کمپلیکس تھا۔یہ بیجنگ کے سابق شاہی شہر کی دیواروں کے شمال مغرب میں 8 کلومیٹر (5.0 میل) کے فصلے پر واقع ہے۔

قدیم گرمائی محل
[[file:
|frameless]]
سادہ چینی 圆明园
روایتی چینی 圓明園
لغوی معنیGardens of Perfect Brightness
Imperial Gardens
سادہ چینی 御园
روایتی چینی 御園

مزید دیکھیے

حوالہ جات