قطب شاہی سلطنت

گولکنڈہ کے سلاطین کا شاہی خاندان۔

سلطنت قطب شاہی (Qutb Shahi Sultanate) جسے سلطنت گولکنڈہ (Golconda Sultanate) بھی کہا جاتا ہے قرہ قویونلو کی ایک ترک سلطنت تھی جو فارسی ثقافت سے متاثر تھی۔ سلاطین کو مجموعی طور پر قطب شاہی کہا جاتا ہے اور یہ خاندان گولکنڈہ کی ریاست کے حکمران تھا۔

سلطنت گولکنڈہ
Golconda Sultanate
1518–20 جون 1687ء
پرچم قطب شاہی
دار الحکومتگولکنڈہ / حیدرآباد
عمومی زبانیںفارسی (سرکاری)[1]
دکنی
ترکی
اردو
مذہب
اسلام
حکومتبادشاہت
قطب شاہی 
تاریخ 
• 
1518
• 
20 جون 1687ء
رقبہ
[آلہ تبدیل: invalid number]
کرنسیموہر
ماقبل
مابعد
بہمنی سلطنت
قرہ قویونلو
مغلیہ سلطنت

حکمران

  1. سلطان قلی قطب الملک 1518-1543
  2. جمشید قلی قطب شاہ 1543-1550
  3. سبحان قلی قطب شاہ 1550
  4. ابراہیم قلی قطب شاہ 1550-1580
  5. محمد قلی قطب شاہ 1580-1611
  6. سلطان محمد قطب شاہ 1611-1626
  7. عبداللہ قطب شاہ 1626-1672
  8. ابوالحسن قطب شاہ 1672-1687 [2]

حوالہ جات

بیرونی روابط