لندن سٹینسٹید ایئرپورٹ

لندن سٹینسٹید ایئرپورٹ یا لندن سٹینسٹید ہوائی اڈا (انگریزی: London Stansted Airport) ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے جو سٹینسٹید ماؤنٹ فیچیٹ، ایسیکس، انگلستان میں واقع ہے۔ یہ مرکزی لندن کے شمال مشرق میں 42 میل (68 کلومیٹر) کے فاصلے پر واقع ہے۔

لندن سٹینسٹید ایئرپورٹ
London Stansted Airport
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
مالکمانچسٹر ایئرپورٹ ہولڈنگز
عاملسٹینسٹید ایئرپورٹ لمیٹڈ
خدمتلندن اور مشرقی انگلستان
محل وقوعسٹینسٹید ماؤنٹ فیچیٹ، ایسیکس، انگلستان، مملکت متحدہ
مرکز برائےرایان ائیر
فوکس شہر برائے
بلندی سطح سمندر سے348 فٹ / 106 میٹر
متناسقات51°53′06″N 000°14′06″E / 51.88500°N 0.23500°E / 51.88500; 0.23500
ویب سائٹwww.stanstedairport.com
نقشہ
EGSS is located in ایسیکس
EGSS
EGSS
Location in ایسیکس
رن وے
سمتلمبائیسطح
میٹرفٹ
04/223,04910,003Grooved Asphalt
اعداد و شمار (2018)
Passengers27,996,116
Passenger change 17-18Increase8.1%
Aircraft movements189,919
Movements change 16-17Increase5.3%
Sources: UK AIP at NATS[1]
Statistics from the UK Civil Aviation Authority[2]

مزید دیکھیے

حوالہ جات