لوئس کیرل

چارلز لٹویج ڈوجسن (انگریزی: Charles Lutwidge Dodgson) زیادہ تر اپنے قلمی نام اور تخلص لوئس کیرل (انگریزی: Lewis Carroll) سے پہچانے جاتے ہیں۔ ڈوجسن ایک انگریزی مصنف، ریاضی دان، منطق دان، انگریزی کلیسیا کے پادری اور عکاس تھے۔ اِن کی مشہور ترین تحریروں میں ایلس ان ونڈرلینڈ اور اس کا تسلسل، تھرو دی لوکنگ-گلاس شامل ہیں؛ ان کے علاوہ ان کی لکھی کئی نظمیں جیسے کہ دی ہنٹنگ آف دی سنارک اور جیبرواکی بھی کافی مقبول ہوئیں۔ برطانیہ، جاپان، امریکا اور نیوزی لینڈ میں دیگر ایسی سوسائٹیاں ہیں جو ڈوجسن کی تحریروں اور اِنکے کرداروں سے لطف اندوز ہوتی ہیں، اِنکا پرچار کرتی ہیں اور اِنکی زندگی کے ہر پہلو کا تحقیقی مطالعہ کرتی ہیں۔

لوئس کیرل
(انگریزی میں: Lewis Carroll ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Charles Lutwidge Dodgson ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش27 جنوری 1832ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دریسبوری [8][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات14 جنوری 1898ء (66 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گلفورڈ [11][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتنمونیا [12]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت [12]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشانگلستان   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ [13]
انگلستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال ہاتھبایاں   ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہمرگی [14]
شقیقہ
ہکلاہٹ [15]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمیکرائسٹ چرچ
جامعہ اوکسفرڈ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادایم اے [16]  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہریاضی دان [17]،  منطقی ،  فوٹوگرافر [18][17]،  شاعر [19]،  شماس ،  بچوں کے مصنف ،  روزنامچہ نگار ،  ناول نگار ،  مصنف [9][17][20]،  آپ بیتی نگار ،  فلسفی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانبرطانوی انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانبرطانوی انگریزی ،  انگریزی [21][22]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملمصنف   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتجامعہ اوکسفرڈ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاںایلس ان ونڈر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حوالہ جات