لیتھوینیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ

لیتھوینیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ (lithuanian soviet socialist republic) یا (لیتھوینیائی: Lietuvos Tarybų Respublika Socialistinė) جسے لیتھوینیائی ایس ایس آر (lithuanian ssr) کے طور پر بھی جانا جاتا ہے سوویت اتحاد کی ایک ریاست تھی۔

لیتھوینیائی سوویت اشتراکی جمہوریہ
Lithuanian Soviet Socialist Republic
Литовская Советская Социалистическая Республика
Lietuvos Tarybų Socialistinė Respublika
1940–1990
پرچم Lithuanian SSR
ترانہ: 
مقام Lithuanian SSR
دارالحکومتویلنیس
عمومی زبانیںلیتھوینیائی زبان اور روسی زبان
حکومتسوویت اشتراکی جمہوریہ
تاریخی دوردوسری جنگ عظیم, سرد جنگ
• قبضہ بالٹک ریاستوں کا
16 جون 1940
• 
21 جولائی 1940
• یو ایس ایس آر نے قبضہ کر لیا
3 اگست 1940
• نازی قبضہ
1941
• سوویت دوبارہ قبضہ, سوویت اشتراکی جمہوریہ قیام دوبارہ
1944
• انقلاب گیت
1988
• 
11 مارچ 1990
• یو ایس ایس آر کی طرف سے تسلیم شدہ آزادی
6 ستمبر 1991
ماقبل
مابعد
لتھووینیا
لتھووینیا

 سوویت یونین سے علیحدگی کے بعد یہ آزاد ریاست  لتھووینیا بن گیا۔

حوالہ جات