لیری پیج

لیری پیج (larry page) (پدائش 26 مارچ 1973ء) امریکی شمارندیات دان ہے اور سرگرے برِن کے ساتھ گوگل تلاش محرکیہ کی بنیاد ڈالی جو کے انٹرنیٹ تلاش محرکیات میں سب سے زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ لیری کی ذاتی دولت کا تخمینہ تقریباً 19.8 بلین ڈالر ہے۔ لیری کی ماں یہودی ہے۔

لیری پیج
(انگریزی میں: Larry Page ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش (1973-03-26) مارچ 26, 1973 (عمر 51 برس)
مشرقی لینسنگ، مشی گن
رہائشسان فانسسکو ، کیلیفورنیا،امریکا.
قومیتامریکی
رکنامریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہLucinda Southworth
تعداد اولاد
مناصب
رکن بورڈ ڈاریکٹر [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
1998 
چیف ایگزیکٹو آفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2000  – 2001 
درگوگل  
چیف ایگزیکٹو آفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 اپریل 2011  – اگست 2015 
درگوگل  
چیف ایگزیکٹو آفیسر [2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
اگست 2015  – دسمبر 2019 
درایلفابیٹ انکارپوریٹڈ  
عملی زندگی
مادر علمیایسٹ لینسنگ ہائی اسکول
یونیورسٹی آف مشی گن
سٹین فورڈ یونیورسٹی
تخصص تعلیمکمپیوٹر انجئیرنگ ،کمپیوٹر سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادبی ایس سی ،ماسٹر آف سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہچیف ایگزیکٹو آف گوگل
پیشہ ورانہ زبانانگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتگوگل   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرتچیف ایگزیکٹو آف گوگل,
کل دولتIncreaseUS$16.7 billion (2011)[3]
اعزازات
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Larry Page
Larry Page
ویب سائٹ
ویب سائٹwww.google.com/corporate/execs.html