لیگو گروپ

لیگو گروپ ایک ڈینش تعمیراتی کھلونا پروڈکشن کمپنی ہے جو بیلوند، ڈنمارک میں واقع ہے۔[1] یہ کمپنی لیگو برانڈڈ کے کھلونے تیار کرتی ہے، جو زیادہ تر پلاسٹک کی اینٹوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔ یہ کھلونے بنانے والی دنیا کے سب سے پیداواری کمپنی ہے۔

لیگو گروپ
قسم
مشترکہ منصوبہ
صنعتکھلونا
قیام10 اگست 1932؛ 91 سال قبل (1932-08-10)
بانیاولے کرک کرستیانسن
مصنوعاتلیگو
ویب سائٹwww.lego.com

کمپنی کی بنیاد 10 اگست 1932 کو اولہ کرک کرسچنسن نے رکھی تھی۔[2]نام لیگو، ڈینش کے جملے leg godt سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے "اچھا کھیلنا"۔

حوالہ جات