مادہ (ضد ابہام)
- عمومی طور پر جوہروں پر مشتمل ایسی شے کو کہا جاتا ہے جو توانائی کے برعکس جگہ گھیرتی ہے اور وزن رکھتی ہے، دیکھیےمادہ (matter)
- طب، کیمیاء اور طبیعیات سمیت کئی سائنسی شاخوں میں مادہ کا لفظ کسی بھی مرکب کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے، جیسے کوئی دوا یا کوئی کیمیائی مرکب جس پر بحث یا تجربہ کیا جا رہا ہو۔ اسے انگریزی میں Substance کہا جاتا ہے۔ دیکھیےمادہ (شے)
- علم حیاتیات میں جانداروں کی وہ جنس کہ جو مذکر یا نر کے متضادہ ہوا کرتی ہے، دیکھیےمادہ (female)۔
- کیمیائی شے
مزید دیکھیے
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات