مرسل خفی (اصطلاح حدیث)
مرسل خفی اصطلاح میں وہ حدیث ہے جسے راوی کسی ایسے شخص سے نقل کرے جس سے راوی کی معاصرت (زمانہ) کے باوجود ملاقات یا سماع ثابت نہ ہو۔مرسل لغت میں ارسال سے ماخوذ ہے جس کے معانی آزاد چھوڑنے کے ہیں اور خفی جلی یعنی ظاہر کا ضد ہے۔ چونکہ اس قسم کا ارسال غیر ظاہر ہوتا ہے اور کافی جستجو اور تلاش کے بعد اس کی سمجھ میں آجاتی ہے اس لیے اسے یہ نام دیا گیا۔[1]
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات