مسلسل بالاولیہ (اصطلاح حدیث)
علم حدیث میں اس سے مراد وہ حدیث ہے جس میں ہر راوی روایت کرنے سے پہلے کوئی قول یا فعل پیش کرے جیسے مجھے فلاں نے یہ حدیث بیان کی جبکہ یہ حدیث میں نے سب سے پہلے سنی۔ یایہ کہے کہ اس نے پہلے یہ الفاظ کہے انی احبک یہ حدیث قولی کہلائے گی یا یہ کہے جب اس نے روایت بیان کی وہ کجھور کھا رہا تھا یا اس نے اپنی داڑھی پر ہاتھ رکھا ہوا تھا یہ حدیث فعلی کی مثال ہے۔یا کوئی نقص یا عیب بیان ہو اور وہ نقص ابتدا سے آخر تک تسلسل سے بیان ہو رہا ہو جیسے ایک حدیث سفیان بن عیینہ سے صرف روایت ہے اور ابتدا سے انتہا تک یہ الفاظ ملتے ہیں کہ فقد وھم(انھیں وہم ہوا )[1]حديث المسلسل بالأوليۃ کی مثال[2]
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات