مظفر نگر

مظفر نگر بھارتی دار الحکومت دہلی سے ملحق ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفرنگر صدر مقام ہے۔ یہ شہر مغل دور میں سید جاگیردار منور لشکر علی نے اپنے والد مظفر علی خان کے نام پر رکھا۔ یہ دہلی اور ڈیرہ دون ریلوے لائن کے درمیان واقع ہے ۔


मुज़फ्फरनगर
شہر
عرفیت: بھارت کا تعلیمی مرکز
ملک بھارت
ریاستاتر پردیش
ضلعمظفر نگر
بلندی272 میل (892 فٹ)
آبادی (2011)[1]
 • شہر392,451
 • میٹرو[2]494,792
زبانیں
 • سرکاریہندی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز251 001/2/3
ٹیلی فون کوڈ0131
گاڑی کی نمبر پلیٹUP 12
ویب سائٹmuzaffarnagar.nic.in

حوالہ جات