معبد
معبد وہ جگہ جہاں عبادت اور دیگر مذہبی رسومات جیسے پوجا،دعا یا دیگر پرستش سر انجام دی جاتی ہے۔ انگریزی میں اسے Temple کہا جاتا ہے۔
معبد اور مسجد میں فرق
لغوی اعتبار سے معبد اور مسجد میں فرق ہے۔ مسجد ایک خاص اصطلاع ہے، جو عربی زبان سے اردو میں آئی ہے، اس کا مطلب وہ جگہ جہاں صرف خدائے واحد کے سامنے سجدہ ریز ہوا جائے۔معبد میں تمام سرگرمیاں سر انجام دی جاتی ہے،جیسے عبادت، قربانی وغیرہ ۔
قدیم ترین معبد
ترکیہ میں واقع گوبیکلی تپہ (Göbekli Tepe) اب تک معلوم معبدوں میں سب سے قدیم ہے۔ اندازوں کے مطابق یہ 11 ہزار سال پہلے تعمیر کیے گئے تھے۔
معبد کی اقسام
- میسوپوٹیمین (Mesopotamian) معبد
- مصری معبد
- یونانی رومن معبد
- کفار یا مشرکوں (Pagan) کے معبد
- زرتشتی معبد
- سکھ معبد
- ہندو معبد
- بدھ معبد
- جین معبد
- میسونیک (Masonic) معبد
- منکھیم (Mankhim) ایک جماعت رائے(Rai) جو اریٹار (Aritar)، سکم(Sikkim) میں رہتی ہے کے معبد کا نام ہے۔
- کنفیوشش (Confucius) معبد جن کے لیے شنٹوئسٹ جنجا (Shintoist jinja) کہا جاتا ہے، انگریزی کے Shrinesکی قسم کی ہوتی ہیں۔ بدھ مت کے معبد سے الگ شناخت دینے کے لیے یہ نام دیا گیا ہے۔
- ٹاؤسٹ کے معبدجنہیں گوآن (Guan) یا ڈاؤگوآن (Daoguan) کہتے ہیں ۔
- جوس ہاؤس (Joss House) ایک متروک امریکی اصطلاح جو عبادت کی جگہ کے لیے استعمال کی جاتی تھی۔
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات