معمر قذافی

معمر القذافی (عربی: معمر القذافي‎) (پدائش 7 جون 1942ء، وفات 20 اکتوبر 2011ء) جنہیں کرنل قذافی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، 1969ء سے 2011ء تک لیبیا کے رہنما تھے۔ وہ 7 جون 1942ء کو پیدا ہوئے۔ 1979ء کے بعد سے اگرچہ ان کے پاس کوئی حکومتی عہدہ نہیں مگر اصلاً وہی لیبیا کے سب سے بڑے رہنما ہیں جن کو حکومت میں سب سے زیادہ عمل دخل حاصل ہے۔ وہ ریاستہائے متحدہ افریقہ بنانے کے بڑے حامی ہیں۔ حال ہی میں انھیں افریقی اتحاد، جس میں 53 افریقی ممالک شامل ہیں، کا صدر نشین (چئیرمین) چنا گیا ہے۔

معمر قذافی
(عربی میں: معمر القذافي‎ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
اخوت کا قائد اور انقلاب کا رہنما   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 ستمبر 1969  – 23 اگست 2011 
وزیر اعظم لیبیا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
16 جنوری 1970  – 16 جولا‎ئی 1972 
سربراہ افریقی اتحاد   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2 فروری 2009  – 31 جنوری 2010 
جاکایا کیکویتے  
بینگو وا موتھاریکا  
معلومات شخصیت
پیدائشی نام(عربی میں: Muammar Muhammad Abu Minyar Gadafi ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش7 جون 1942ء [1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قصر ابو ہادی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات20 اکتوبر 2011ء (69 سال)[5][6][7][8][4][2][9]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرت [10][11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتشوٹ [13]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفنصحرا لیبیا   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاتلقومی عبوری کونسل   ویکی ڈیٹا پر (P157) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتقتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت لیبیا [14][15][16]
مملکت لیبیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
جماعتلیبیائی عرب سوشلسٹ یونین
عرب سوشلسٹ یونین   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہصفیہ فرکاش (10 ستمبر 1970–2011)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادساعدی قذافی ،  سیف الاسلام قذافی ،  ہانیبال معمر قذافی ،  معتصم قذافی ،  سیف العرب قذافی ،  خمیس قذافی ،  محمد قذافی ،  عائشہ قذافی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیبن غازی ملٹری یونیورسٹی اکیڈمی
جامعہ لیبیا
جوائنٹ سروسز کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادڈاکٹر نوک   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہسیاست دان ،  مصنف ،  فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانعربی [17]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاںسبز کتاب   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریکاتحاد عرب   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزامسیاسی جبر
ماورائے عدالت قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1595) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخلیبیائی فوج ،  لیبیائی عرب جمہوریہ کی مسلح افواج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہکرنل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کمانڈرلیبیائی عرب جمہوریہ کی مسلح افواج   ویکی ڈیٹا پر (P598) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیںلیبیا جنگ 2011ء ،  لیبیا-مصر جنگ ،  یوگنڈا – تنزانیہ جنگ ،  چاڈ-لیبیا تنازع ،  پہلی لائبیریا خانہ جنگی ،  جنگ ٹویوٹا ،  دوسری کانگو جنگ ،  معرکہ طرابلس ،  1969ء لیبیائی بغاوت   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف دی لبرٹور (ستمبر 2009)[18]
گولڈن کی میڈرڈ (دسمبر 2007)[19]
 آرڈر آف اسٹار آف رومانیہ (1999)
 نشان یوگوسلاوی گریٹ اسٹار (1999)
 آرڈر آف دی وائیٹ لائن (1982)
 قومی اعزاز نائجر
 آرڈر آف فرینڈشپ
 آرڈر آف جوز مارٹی [20]
 ستارہ اشتراکی جمہوریہ رومانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

2011ء میں نیٹو اور قبائلی باغیوں نے قذافی کے خلاف جنگ شروع کر دی۔ 20 اکتوبر 2011ء کو اپنے آبائی شہر سرت میں حملہ آوروں کا مقابلہ کرتے ہوئے قذافی شہید ہو گئے۔[21][22]

حوالہ جات