ملکہ

مونث شاہی رتبہ

ملکہ ایک ریاست یا ملک کی خاتون حاکم ہوتی ہے۔ بادشاہ کی بیوی کو بھی ملکہ کہلاتی ہے۔ ملکہ کو بادشاہ کی طرح حکومت کی تمام اختیارات حاصل ہیں ۔

مملکتوں کی فہرست جہاں ملکہ کی حکومت ہے

ملکہممالکتاریخ
بیٹریکس
مملکتِ نیدرلینڈز: اروبا، کوراساؤ، نیدرلینڈز، سینٹ مارٹن (نیدرلینڈز)30 اپریل 1980
ایلزبتھ دوم
اینٹیگوا و باربوڈا1 نومبر 1981
آسٹریلیا6 فروری 1952
بہاماس10 جولائی 1973
بارباڈوس30 نومبر 1966
بیلیز21 ستمبر 1981
کینیڈا6 فروری 1952
گریناڈا7 فروری 1974
جمیکا6 اگست 1962
نیوزی لینڈ6 فروری 1952
پاپوا نیو گنی16 ستمبر 1975
سینٹ کیٹز19 ستمبر 1983
سینٹ لوسیا22 فروری 1979
سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز27 اکتوبر 1979
جزائر سلیمان7 جولائی 1978
تووالو1 اکتوبر 1978
مملکتِ متحدہ6 فروری 1952
مارگرٹ دوم
مملکتِ ڈنمارک: ڈنمارک، جزائر فاروگرین لینڈ14 جنوری 1972