منگ خاندان
منگ خاندان چین کا ایک شاہی خاندان تھا جس نے چین پر 1368ء سے 1644ء تک حکومت کی۔ منگ خاندان نے اس عظیم منگ سلطنت کی حکمرانی کی۔ چین اس وقت اسی نام سے جانا جاتا تھا۔ اسی منگ خاندان کے شاہی دور میں ہی وسیع تر فوج اور بحریہ کے محکمے قائم کیے گئے۔
مجموعہ تصاویر
- تاریخ چین
- سترہویں صدی کا ایک منظر
- قدیم چین کے شہر ڈالی کا قدیم جنوبی دروازہ
- بیجنگ سے 50 کلومیٹر کی دوری پر منگ خاندان کا مقبرہ
- شہنشاہ وانلی
- میٹیو رکی
- عظیم دیوار چین
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر منگ خاندان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- جامعہ مینیسوٹا سٹیٹ میں منگ خاندان کے بارے میںآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mnsu.edu (Error: unknown archive URL)
- میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ برطانیہ میں منگ خاندان کے بارے میں فن
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات