ناولٹ

ناولٹ مختصر یا چھوٹا ناول، معتدل طوالت پر مبنی ناول۔[1] نثر میں ایسی تحریر جو ناول سے چھوٹی اور افسانے سے بڑی ہوتی ہے۔ اسے چھوٹا ناول یا طویل افسانہ بھی کہا جاتا ہے۔

قابل ذکر مثالیں

یہ فہرست ان ناولٹوں پر مشتمل ہے جو وسیع پیمانے پر ناولٹ کی بہترین مثال تصور کیے جاتے ہیں۔[2][3][4][5][6]

چند مشہور ناولٹ
عنوانمصنفاشاعتحوالہ
اینیمل فارمجارج اورویل1945[2][3][5][6]
کرسمس کا گیتچارلس ڈکنز1843[2][3][5]
اے کلاک ورک اورنجانتھونی برجیس1962[2][4]
خدا حافط کولمبسفلپ روتھ1959[4][6]
قلب ظلماتجوزف کونریڈ1899[3][4][5][6]
The Metamorphosisفرانز کافکا1915[2][3][5][6]
Of Mice and Menجان اسٹینبک1937[2][5]
سمندر اور بوڑھاارنسٹ ہیمنگوے1952[2][4][5][6]
The Strangerالبیغ کامو1942[2][3][4]

مزید پڑھیے

  • Joe Fassler (اپریل 24, 2012)۔ "The Return of the Novella, the Original #Longread"۔ The Atlantic۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2017 

حوالہ جات

بیرونی روابط

سانچہ:Fiction writing