نشان امتیاز

نشان امتیاز پاکستان کا سب سے بڑا شہری ایوارڈ ہے۔ یہ انعام اس شہری کو دیا جاتا ہے جس نے ملکی اور غیر ملکی سطح پر ایسا کام کیا ہو جس سے ملکی ساکھ عالمی طور پر بہتر انداز میں ابھری ہو۔

نشان امتیاز
نشان امتیاز ، تیسرا رتبہ۔ (1956 – تاحال)
حکومت کے مشورے پر صاحب اقتدار کی طرف سے دیا جاتا ہے
قسمایوارڈ
اہلیتپاکستانی و غیر ملکی
اعزاز برائےملکی یا بین الاقوامی سطح پر اعلیٰ خدمات پر
حیثیتاب بھی دیا جاتا ہے
صاحب اقتدارصدر پاکستان
صاحب اقتداروزیر اعظم پاکستان
درجات5 درجے: ستارہ (پہلا رتبہ)
بلا (دوسرا رتبہ)
ربن (صرف فوج)
گلوبند زنجیر (چوتھا رتبہ)
تمغا (پانچواں رتبہ)[1]
شماریات
پہلا اجرا19 مارچ 1957
ترتیب مراتب
اگلا (اعلیٰ)کوئی نہیں
اگلا (کمتر)ہلال امتیاز

ربن: صرف عسکری

2019ء

وسیم اکرم، سابق فاسٹ باؤلر وقار یونس، کرکٹ کھلاڑی یاسر شاہ، گلوکار عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی اور سجاد علی، فلم اداکارہ بابرہ شریف، ریما خان، مہوش حیات، شبیر جان اور افتخار ٹھاکر، نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ، ٹی وی اینکر ارشد شریف اور تاجر عقیل کریم ڈھیڈھی

2020ء

صادقین نقوی آرٹس (مصوری/ مجسمہ سازی)، پروفیسر شاکر علی آرٹس (مصوری)، ظہور الحق (مرحوم) آرٹس (مصوری / مجسمہ)، عابدہ پروین آرٹس (گانا)، ڈاکٹر جمیل جالبی، محمد جمیل خان (مرحوم) (سندھ ادب (نقاد / مورخ)، احمد فراز (مرحوم)خیبر پختونخوا ادب (شاعری)

2021ء

نشان امتیاز کے لیے نامزد ہونے والوں میں پنجاب سے سائنس (کیمسٹری) کے شعبہ میں محمد نعیم، پنجاب سے ادب میں نذر محمد راشد المعروف نون میم راشد (مرحوم) اور مجید امجید المعروف عبد المجید (مرحوم) شامل ہیں

2022ء

  • سرتاج عزیز،
  • میر حاصل بزنجو،
  • رئیس الاحرار،
  • چوہدری غلام عباس خان مرحوم،
  • جسٹس ریٹائرڈ رانا بھگوان داس (آنجہانی)،
  • احمد غلام علی چھاگلہ (مرحوم) موسیقی
  • صوفی غلام مصطفی تبسم (مرحوم) شاعری،
  • محمد قوی خان( ڈراما، فلم اور اسٹیج اداکاری
  • جہانگیر خان ( اسکواش )

2023ء

  • سرتاج عزیز،
  • میر حاصل خان بزنجو مرحوم،
  • آنجہانی جسٹس (ر) رانا بھگوان داس،
  • احمد غلام علی چھانگلہ (مرحوم)،
  • صوفی غلام مصطفیٰ تبسم (مرحوم)،
  • محمد قوی خان (مرحوم)،
  • جہانگیر خان
  • جان شیر خان

2024

  • محمد حفیظ قریشی
  • افتخار عارف،
  • صلاح الدین صدیقی،
  • سید قائم علی شاہ،
  • راجا ظفر الحق،
  • ڈاکٹر شمشاد اختر
  • ائرمارشل (ر) نجیب اختر

مزید دیکھیے

ملاکا اسٹک

اعزازی شمشیر (پاکستان)

تمغائے امتیاز

تمغائے بسالت

تمغائے جرات

ستارہ بسالت

ستارہ جرأت

ستارۂ امتیاز

نشان امتیاز

نشان حیدر

ہلال امتیاز

ہلال جرأت

حوالہ جات