نصر

نصر ابنٍ نضر شہدائے کربلا میں سے ہیں جو 10 محرم 61ھ کو یزیدی افواج کے حملہ اولی میں شہید ہوئے۔ آپ حضرت علی علیہ السلام کے ایک آزاد کردہ غلام تھے۔ آپ بادشاہٍ فارس کی جانب سے رسولﷲ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو پیش کیے گئے مگر رسولﷲ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انھیں حضرت علیؓ کے حوالے کیا۔ بعد میں انھوں نے بھی انھیں آزاد کر دیا۔ میدانٍ کربلا میں وہ امامٍ حسین علیہ السلام کے ہمراہ تھے اور وہیں شہادت پائی۔

تفصیل

نصر بن ابو نیزر یا نصر بن ابو نیزر بھی نقل ہوا ہے۔