نوری کیمیاء

نوری کیمیا (مختصراً نورکیمیاء) یا ضیائی کیمیا، علم کیمیاء کی ایک ذیلی تادیب، جس میں جوہرات، چھوٹے سالمات اور روشنی (برقناطیسی اشعاع) کے مابین تفاعلات کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔

نیز دیکھیے

  • نوربرق کیمیائی خلیہ (Photoelectrochemical cell)