نپولین سوم
لوئی نپولین بوناپارٹ (Louis-Napoléon Bonaparte) فرانسیسی جمہوریہ دوم کا واحد صدر اور بطور نپولین سوم فرانسیسی سلطنت دوم کا شہنشاہ تھا۔ وہ نپولین اول کا بھتیجا اور وارث تھا۔ وہ انقلاب فرانس تک بر سر اقتدار رہا۔
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فرانسیسی میں: Napoléon III) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Charles Louis Napoléon Bonaparte) | ||||||
پیدائش | 20 اپریل 1808ء [1][2][3][4][5][6][7] پیرس [8][9][10][11] | ||||||
وفات | 9 جنوری 1873ء (65 سال)[1][2][3][4][5][6][7] چزلہرسٹ، لندن [10] | ||||||
وجہ وفات | جسم کا سڑنا | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | فرانس [12] | ||||||
والد | لوئس بوناپارٹ | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | خاندان بوناپارٹ | ||||||
مناصب | |||||||
صدر فرانس | |||||||
برسر عہدہ 20 دسمبر 1848 – 2 دسمبر 1852 | |||||||
انڈورا کا فرانسیسی شریک شہزادہ (22 ) | |||||||
برسر عہدہ 20 دسمبر 1848 – 4 ستمبر 1870 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، مصنف [13] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
لڑائیاں اور جنگیں | فرانسیسی جرمن جنگ 1870-71 | ||||||
اعزازات | |||||||
تمغا البرٹ (1865)[14] گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر آرڈر آف دی ریڈ ایگل فرسٹ کلاس آرڈر آف سینٹ اینڈریو آرڈر آف سینٹ آنا، درجہ اول آرڈر آف دی وائیٹ ایگل | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
نگار خانہ
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات