نیشنل ہائی وے اتھارٹی

نیشنل ہائی وے اتھارٹی یا مقتدرہ قومی شاہرات (National Highway Authority) پاکستان میں ہائی ویز اور موٹر ویز کی تعمیر اور دیکھ بھال ذمہ دار ہے۔ این ایچ اے کا مقصد موٹر ویز اور اہم شاہراہوں کی منصوبہ بندی، ترقی، تعمیر، عمل پذیری، مرمت اور یکھ بھال کے لیے پروگرام منظم کرنا ہے۔[3]

نیشنل ہائی وے اتھارٹی
(اردو میں: قَومی ہائی وے اَتھارِٹی)[1]
(انگریزی میں: National Highway Authority)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مخففNHA
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتراین ایچ اے ہیڈ کوارٹرز، اسلام آباد
تاریخ تاسیس1991
خدماتی خطہپاکستان
چیئرمینشاہد اشرف تارڑ
باضابطہ ویب سائٹwww.nha.gov.pk

مزید دیکھیے

حوالہ جات