وارث بیگ

وارث بیگ ایک پنجابی پاکستانی گلوکار ہیں ۔ وارث بیگ کا جنم لاہور پنجاب میں ہوا ۔ انھوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجوایشن مکمل کی ۔ ان کا پہلا میوزک ایلبم 1989 میں میوزک 89 کے نام سے رلیز ہوا ۔ وارث بیگ نے پچھوکڑ گائیکی کا آغاز سید نور کی فلم سنگم سے شروع کیا ۔

وارث بیگ
 

معلومات شخصیت
مقام پیدائشلاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیگورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہگلو کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں