ویکیپیڈیا:تربیتی مواد

اردو ویکیپیڈیا یا ویکیپیڈیا کی دنیا میں قدم رکھنے کے بعد عموماً جدید صارفین کو متعدد بنیادی مشکلات و مسائل درپیش ہوتے ہیں، لہذا صارفین کی ان مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے معاونتی صفحات اور ویڈیو تیار کیے گئے ہیں تاکہ یہ مشکلیں بآسانی حل ہو جائیں۔ ایسے معاونتی صفحات اور دیگر مواد اردو ویکیپیڈیا میں بکھرے ہوئے ہیں، چناں چہ ان تک پہونچنا ایک ایسے صارف کے لیے جو نووارد ہے اور بنیادی معلومات سے بھی ناآشنا ہے، یقیناً تکلیف کا باعث ہے۔ اسی کے پیش نظر اس صفحہ میں بنیادی اور اشد ضروری معاون مواد (صفحات اور ویڈیو وغیرہ) کے روابط یکجا کر دیے گئے ہیں تاکہ ایک ہی مقام پر تازہ واردان بساط ویکیپیڈیا کو ضروری مواد مل سکے۔

مضامین

تعارف ویکیپیڈیا
  • تعارف — ویکیپیڈیا کیا ہے اور آپ اس کی تعمیر و تشکیل میں کیونکر شریک ہو سکتے ہیں۔
مختصر ٹیوٹوریل
  • ٹیوٹوریل — ویکیپیڈیا ترمیم کاری پر سادہ رہنما ٹیوٹوریل۔

ویڈیو

ویڈیوعنوانموضوعتاریخوقتسامعین
اردو ویکیپیڈیا میں کھاتہ کیسے بنائیں؟ایک نیا صارف کس طرح اردو ویکیپیڈیا میں نیا کھاتہ/اکاونٹ تخلیق کرسکتا ہے، اس بارے میں ہدایتی ویڈیو19 دسمبر 2015ء3:07نوآموز صارفین
نیا مضمون کیسے شروع کریں؟ایک نیا صارف کس طرح اردو ویکیپیڈیا میں نیا مضمون شروع کرسکتا ہے13 جنوری 2016ء7:16نوآموز صارفین
اردو ویکیپیڈیا میں میں حوالہ جات کیسے درج کریں؟ایک نیا صارف کس طرح اردو ویکیپیڈیا میں حوالہ جات درج کرسکتا ہے، اس بارے میں ہدایتی ویڈیو26 دسمبر 2015ء2:17نوآموز صارفین
صفحہ کیسے منتقل کریں؟نیا صارف کس طرح اردو ویکیپیڈیا میں صفحہ منتقل کرسکتا ہے، اس بارے میں ہدایتی ویڈیو5 جنوری 2016ء2:03نوآموز صارفین

یوٹیوب

یوٹیوب پر اردو ویکیپیڈیا کے متعلق ہدایتی ویڈیوز کا چینل:

طریقہ ترمیم پر دستیاب ویڈیوز
موضوع/ربطدورانیہمصنفتاریخ

مزید دیکھیے