ٹویوٹا

ٹویوٹا جاپان کی سب سے بڑی گاڑیاں بنانے والی صنعتی کمپنی ہے، جس نے 2007ء میں دنیا کے سب سے بڑی گاڑی ساز ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ اس کا قیام 1937ء میں موٹر گاڑیوں کی تیاری کے موقع پر عمل میں آیا۔ اسے سکیچی ٹویوڈا نے قائم کیا تھا۔ وہ ایک خودکار کرگھے کا موجد تھے۔ ٹویوٹا موٹر کارپوریشن کا مرکزی پلانٹ ٹویوٹا شہر میں واقع ہے۔

ٹویوٹا
 

 

تاسیس28 اگست 1937[1]،  3 نومبر 1938[1]  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹاک مارکیٹٹوکیو اسٹاک ایکسچینج (7203)
لندن اسٹاک ایکسچینج (TYT.L)
نیویارک اسٹاک ایکسچینج (TM)
این ایس ای (7203)  ویکی ڈیٹا پر (P414) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بانیکیشیرو ٹویوڈا   ویکی ڈیٹا پر (P112) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مالک
سی ای اوآکیو ٹویوڈا   ویکی ڈیٹا پر (P169) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفترتویوتا، ایچی [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P159) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈویژنہینو موٹرز [4]  ویکی ڈیٹا پر (P355) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد ملازمین
صنعتخودمحرکی صنعت   ویکی ڈیٹا پر (P452) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصنوعاتموٹر کار   ویکی ڈیٹا پر (P1056) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

بیرونی روابط