پرتھوی راج چوہان

سلاطین دہلی سے قبل آخری ہندو راجہ

دہلی اور اجمیر کا آخری ہندو راجا جو رائے پتھورا گجر کے نام سے بھی مشہور ہے۔ اس کی بہادری کے کارنامے ہندوستان اور پوری دنیا میں مشہور ہیں۔ اس نے اپنے ہمسایہ راجپوت حکمرانوں کے ساتھ کئی جنگیں لڑیں۔ جے چند والیء قنوج کی لڑکی سنجوگتا اور پرتھوی راج چوہان آپس میں بے حد محبت کرتے تھے، اس وجہ سے پرتھوی نے سنجوگتا کو سوئمبر سے اٹھا کر اس کے ساتھ شادی کرلی۔ اس پر اس کی جے چند سے دشمنی ہو گئی تھی۔ 1191ء میں اس نے محمد غوری کو ترائن (تراوڑی) کے میدان میں عبرت ناک شکست دی۔ وہ ایک عظیم جنگجو تھا۔

پرتھوی راج چوہان
 

معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 1159ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اجمیر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفاتسنہ 1192ء (32–33 سال)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
غزنی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندانچوہان خاندان (شکامبھری)   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہسیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات