پورٹ سعید

  

پورٹ سعید (عربی: بور سعید) شمال مشرقی مصر کی اہم بندرگاہ ہے جو نہر سوئز کے قریب واقع ہے۔ شہر کی آبادی تقریبا 5 لاکھ ہے۔

پورٹ سعید
(عربی میں: بورسعيد ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

پورٹ سعید
پورٹ سعید
پرچم
پورٹ سعید
پورٹ سعید
نشان

تاریخ تاسیس1859  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک مصر   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰمحافظہ پورٹ سعید   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات31°15′45″N 32°18′22″E / 31.2625°N 32.306111111111°E / 31.2625; 32.306111111111   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز358619  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
پورٹ سعید اور نہر سوئز کا خلائی منظر

ماہی گیری اور کیمیکل، غذائی اشیاء اور سگریٹ پورٹ سعید کی اہم ترین صنعتیں ہیں جبکہ مصر کی اہم پیداوار کپاس اور چاول کی بیرون ملک برآمد کا مرکز بھی یہی شہر ہے۔ اس کے علاوہ پورٹ سعید نہر سوئز عبور کرنے والے بحری جہازوں میں ایندھن بھرنے کے لیے بھی مرکزی حیثيت رکھتا ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

نگار خانہ