پیرو میں نیابت سلطنت

پیرو کی نیابت سلطنت ہسپانوی سلطنت کا انتظامی صوبہ تھا جس کا مرکز لیما تھا جہاں سے پیرو اور ہسپانوی سلطنت کے زیر تسلط جنوبی امریکا کے تمام علاقے کا کنٹرول سنبھالا جاتا تھا۔