پیوس دوم

پیوس دوم ((لاطینی: Pius PP. II)‏، (اطالوی: Pio II)‏)، born Enea Silvio Bartolomeo Piccolomini ((لاطینی: Aeneas Silvius Bartholomeus)‏; 18 اکتوبر 1405–14 اگست 1464) پوپ تھے جو از 19 اگست 1458 سے اپنی وفات 1464ء تک پوپ رہے۔ ان کی پیدائش پینزا، سئینا جیسے امیر علاقے لیکن غریب خاندان میں ہوئی۔ ان کا سب سے اہم کام ان کی آپ بیتی ہے جو انھوں نے کمنٹریز (تبصرے) کے عنوان سے لکھی، جو اب تک کی واحد ثابت شدہ آپ بیتی ہے جو کسی پوپ نے لکھی۔۔

پیوس دوم
(لاطینی میں: Pius PP. II ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(اطالوی میں: Enea Silvio Piccolomini ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش18 اکتوبر 1405ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پینزا [4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات14 اگست 1464ء (59 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انکونا [5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتطاعون   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مقدس رومی سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہبرومن کیتھولک [7]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادآینیاس کا بیٹا   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
تریستے کا اسقف [3][9]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
17 اپریل 1447  – 23 ستمبر 1450 
کارڈینل [10]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
17 دسمبر 1456  – 19 اگست 1458 
پوپ [2] (210  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
19 اگست 1458  – 14 اگست 1464 
عملی زندگی
مادر علمیجامعہ سئینا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہکاتھولک پادری [11]،  سفارت کار [12]،  مصنف ،  استاد جامعہ ،  شاعر ،  مورخ ،  جغرافیہ دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانلاطینی زبان [13]،  اطالوی [14]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتجامعہ ویانا   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

حواشی

حوالہ جات

بیرونی روابط

مناصب رومن کیتھولک
ماقبل 
Antonio Cerdà i Lloscos
Camerlengo of the Sacred College of Cardinals
1457
مابعد 
Giacomo Tebaldi
ماقبل 
Callixtus III
پوپ
19 اگست 1458 – 14 اگست 1464
مابعد 
Paul II
ماقبل 
Franz Kuhschmalz
Prince-Bishop of Warmia (Ermland)
1457–1458
مابعد 
Paul von Legendorf