چنائی

بھارتی ریاست تامل ناڈو کا دارالحکومت

چنائی (سابقہ نام: مدراس) بھارت کی ریاست تامل ناڈو کا دار الحکومت اور ملک کا چوتھا بڑا شہر ہے۔ یہ دنیا کا 34 واں عظیم ترین شہر ہے۔ یہ جنوبی ہند کا بابِ داخلہ ہے۔ چینائی کا مرینہ ساحل دنیا کے سب سے طویل ساحلوں میں سے ایک ہے۔


چینئی
مدراس
ام البلد
Clockwise from top: Chennai Central، en:Marina ساحل، Kapaleeswarar Temple ، en:Santhome Basilica:en:، بھرت ناٹیئم۔
Clockwise from top: Chennai Central، en:Marina ساحل، Kapaleeswarar Temple ، en:Santhome Basilica:en:، بھرت ناٹیئم۔
عرفیت: بھارت کا ڈیٹرائٹ
ملکبھارت
ریاستتمل ناڈو
ضلعچینائی، کانچی پورم اور تروولّور[upper-alpha 1]
سابقہ ناممدراس
حکومت
 • قسمMayor–Council
 • مجلسچینائی شرکۂ بلدیہ
 • MayorSaidai Duraisamy[1]
 • ڈیپیوٹی میئرپی بینجامن
 • en:Corporation Commissionerڈی کارتی کیئن
 • پولیس کمیشنرS George[2]
رقبہ
 • ام البلد181.1 کلومیٹر2 (69.92 میل مربع)
 • میٹرو1,189 کلومیٹر2 (464.45 میل مربع)
بلندی6 میل (20 فٹ)
آبادی (2011)
 • ام البلد4,681,087
 • درجہ6th
 • کثافت26,702/کلومیٹر2 (69,160/میل مربع)
 • میٹرو[3]8,696,010
 • Metro rank4th
 • Metropolitan8,917,749 (4th)
نام آبادیچینئیٹ
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+05:30)
ڈاک اشاریہ رمز600 xxx,
ٹیلی فون کوڈ+91-44
گاڑی کی نمبر پلیٹTN 01–10, 18, 20, 22
UN/LOCODEIN MAA
دفتری زبانتمل
ویب سائٹWebsite of the Chennai Corporation

اس شہر کو برطانوی دور حکومت میں مدراس کے نام سے جانا جاتا تھا۔

موسم

آب ہوا معلومات برائے چنائی
مہیناجنوریفروریمارچاپریلمئیجونجولائیاگستستمبراکتوبرنومبردسمبرسال
بلند ترین °س (°ف)34.4
(93.9)
36.7
(98.1)
40.6
(105.1)
42.8
(109)
45.0
(113)
43.3
(109.9)
41.1
(106)
40.0
(104)
38.9
(102)
39.4
(102.9)
35.4
(95.7)
33.0
(91.4)
45.0
(113)
اوسط بلند °س (°ف)28.8
(83.8)
30.5
(86.9)
32.5
(90.5)
34.3
(93.7)
36.8
(98.2)
36.9
(98.4)
35.0
(95)
34.3
(93.7)
33.9
(93)
31.8
(89.2)
29.6
(85.3)
28.5
(83.3)
32.7
(90.9)
اوسط کم °س (°ف)20.9
(69.6)
22.0
(71.6)
23.8
(74.8)
26.4
(79.5)
27.9
(82.2)
27.5
(81.5)
26.3
(79.3)
25.7
(78.3)
25.5
(77.9)
24.5
(76.1)
23.0
(73.4)
21.9
(71.4)
24.6
(76.3)
ریکارڈ کم °س (°ف)13.9
(57)
15.0
(59)
16.7
(62.1)
20.0
(68)
21.1
(70)
20.6
(69.1)
21.0
(69.8)
20.6
(69.1)
20.6
(69.1)
16.7
(62.1)
15.0
(59)
13.9
(57)
13.9
(57)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ)22.5
(0.886)
2.2
(0.087)
4.0
(0.157)
7.7
(0.303)
43.9
(1.728)
55.9
(2.201)
100.3
(3.949)
140.4
(5.528)
137.3
(5.406)
278.8
(10.976)
407.4
(16.039)
191.1
(7.524)
1,391.5
(54.783)
اوسط عمل ترسیب ایام1.30.40.30.61.44.06.98.57.110.611.76.359.1
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات269.7268.8294.5291279204186192.2198195.3183204.62,766.1
ماخذ#1: India Meteorological Department (temperatures and precipitation)[4][5]
ماخذ #2: Hong Kong Observatory (mean daily sunshine hours 1971–2000)[6]

حوالہ جات

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔