چین کی خود مختار انتظامی تقسیمات

چین کی خود مختار انتظامی تقسیمات (Autonomous administrative divisions of China) عوامی جمہوریہ چین میں ایک یا ایک سے زیادہ نسلی اقلیتوں کے ساتھ منسلک مخصوص علاقہ جات ہیں جو مقامی طور پر مختار طور ہیں۔[1]

چین کی خود مختار انتظامی تقسیمات

خود مختار انتظامی تقسیمات

سطحقسمچینیپنینتعداد بمطابق جون 2005
صوبے (1)  خود مختار علاقہ جات自治区Zìzhìqū5
پریفیکچر (2)  خود مختار پریفیکچر自治州Zìzhìzhōu30
کاؤنٹی (3)  خود مختار کاؤنٹیاں自治县Zìzhìxiàn117
خود مختار بینر自治旗Zìzhìqí3

حوالہ جات