چیویتا ویکیا

کمونے

چیویتا ویکیا (Civitavecchia) مرکزی اطالوی علاقہ لازیو کے صوبہ روما کا ایک کمونے (قصبہ) ہے۔ قصبہ بحیرہ تحرینین (بحیرہ تیرانی) کے ساحل پر روم سے 80 کلومیٹر شمال مغرب میں ہے اور ایک سیاحتی بندرگاہ ہے۔ شہر کا رقبہ 71 مربع کلومیٹر اور 2006ء میں آبادی 50,891 تھی۔

چیویتاویکیا (Civitavecchia)
Coat of arms of {{{city}}}
اطالوی نقشہ میں شہر کا مقام
Coat of arms of {{{city}}}
شہر کا نشان امتیاز
عمومی معلومات
علاقہلازیوصوبہصوبہ روما
بلندی4 میٹررقبہ71 مربع کلومیٹر
آبادی50,891
دیگر معلومات
فون کوڈ0766(39+)پوسٹ کوڈ00053
منطقہ وقتمرکزی یورپی وقت, UTC+1


بندرگاہ کی تعمیر رومی حکمران تراجان (تراجان) نے دوسری صدی عیسوی میں کی۔ قصبہ آج کشتیوں اور چھوٹے جہازوں کی اہم بندرگاہ ہے، جو مرکزی اٹلی سے جزیرہ نما ساردینیا اور بارسیلونا کے درمیان آمدورفت کا ذریعہ ہے۔ اطالوی زبان میں قصبہ کے نام چیویتاویکیا کا مطلب ہے قدیم قصبہ۔

سانچہ:Navbox Province of Italy/Categories for commune

نگار خانہ