ڈینئل پرل

ڈینئل پرل ایک امریکی صحافی تھے۔ وال اسٹریٹ جرنل کے صحافی ڈانئیل پرل کا اغوا اس وقت کیا گیا تھا جب وہ 2002ء میں ایک کہانی کی تحقیق کے لیے کراچی میں تھے۔ اغوا کے بعد ان کا قتل کر دیا گیا۔ ان کی لاش کراچی کے باہری علاقے میں ملی تھی۔ اس وقت پولیس نے قتل کی تحقیقات کے بعد اس میں انتہا پسند مذہبی عناصر کے شامل ہونے کا شک ظاہر کیا تھا، جسے بعد میں سچ پایا گیا تھا۔[3]

ڈینئل پرل

معلومات شخصیت
پیدائش10 اکتوبر 1963(1963-10-10)
پرنسٹن، نیو جرسی، ریاستہائے متحدہ امریکا
وفاتفروری 1، 2002(2002-20-10) (عمر  38 سال)
کراچی، سندھ، پاکستان
وجہ وفاتسر قلم   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتقتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دریافت نعشمئی 16, 2002
رہائشواشنگٹن ڈی سی، ریاستہائے متحدہ
قومیتریاستہائے متحدہ
اسرائیل
دیگر نامڈینی
نسلیہودی
آبائی علاقہاینسینو، لاس اینجلس، کیلی فورنیا، ریاستہائے متحدہ
مذہبیہودیت
رکنفی بیٹا کاپا سوسائٹی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہمیرئین پرل (1999–2002; اس کے سانحۂ انتقال تک)
اولادایڈم ڈانئیل پرل، ولادت: مئی 28, 2002
والدینجوڈیا پرل (والد) اور روتھ پرل (ماں)
رشتے دارمیشیل اینڈ تمارا (بہنیں)
عملی زندگی
تعليممواصلات میں بی اے
مادر علمیاسٹینفورڈ یونیورسٹی
پیشہصحافی
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتوال اسٹریٹ جرنل
وجہ شہرتوال اسٹریٹ صحافت
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات