کارلوس خامس، مقدس رومی شہنشاہ

کارلوس پنجم، (ہسپانوی زبان میں: Carlos I de España y V de Alemania، جرمن زبان میں: Karl V، اطالوی زبان میں: Carlo V، ڈنمارکی زبان میں: Karel V، فرانسسی زبان میں: Charles Quint، ترکی زبان میں: Şarlken، پیدائش: 24 فروری 1500ء، وفات: 21 سپتمبر 1558ء) 1519ء سے مقدس رومی شہنشاہت کے حکمران اور 1516ء سے لے کر 1556ء تک (اپنے چھوٹے بھائی کے لیے تخت چھوڑا) کارلوس اول کے نام سے سلطنت ہسپانیہ کا حکمراں رہا۔

کارلوس خامس، مقدس رومی شہنشاہ
(فرانسیسی میں: Charles de Habsbourg ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش24 فروری 1500ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گینٹ [4][2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات21 ستمبر 1558ء (58 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتملیریا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مقدس رومی سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادفیلیپ دوم شاہ ہسپانیہ [5]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہجونا قشتالہ کی [5]  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندانخاندان ہیبسبرگ   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
شاہ ساردینیا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2 فروری 1516  – 16 جنوری 1556 
مقدس رومی شہنشاہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1519  – 26 جنوری 1556 
 
فرڈینینڈ اول، مقدس رومی شہنشاہ  
دیگر معلومات
پیشہشاہی حکمران [6][3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانفرانسیسی [7]  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانہسپانوی ،  فرانسیسی [7]،  جرمن [8]،  اطالوی [7]،  لاطینی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف گارٹر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

کارلوس فردلند، شاہ ہسپانیہ کا نواسا اور میکسی میلین کے بیٹے فلپ کا بیٹا تھا۔[9]

حوالہ جات