کام (انسانی سرگرمی)

کام یا مزدوری (انگریزی: Work or Labour) ایک بالارادہ سرگرمی ہے جسے لوگ خود کی مدد کے لیے یا دوسروں کو فائدہ پہنچانے کی غرض سے یا سماج کے کسی وسیع تر مفاد کی تکمیل کے لیے کرتے ہیں۔[1][2][3] متبادل تعریف کے طور پر یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ کام کو ایک ایسی انسانی سرگرمی کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے کو مصنوعات کی تیاری کے دیگر عوامل کے ساتھ ساتھ کسی معیشت میں اشیاء اور خدمات کے وجود میں لانے میں معاون ہے۔

کام میں مشغول ایک لوہار
ایک گھڑے تیار کرنے والا کمھار
کھیتوں میں کام کر رہی خواتین

مزید دیکھیے

حوالہ جات