کا کروں سجنی آئے نہ بالم
کا کروں سجنی آئے نہ بالم ہندوستانی کلاسیکی سنگیت ہے۔ یہ دراصل ٹھمری ہے جو راگ سندھو بھیروی (راگ) میں گائی جاتی ہے۔ یہ ٹھمری مشہور ترین گلوکاروں اور موسیقاروں نے گائی ہے جن میں بڑے غلام علی خان، استاد بسم اللہ خان، برکت علی خان شامل ہیں۔ استاد بسم اللہ خان نے پہلی بار یہ ٹھمری شہنائی پر بجائی۔ بڑے غلام علی خان نے پہلی بار اِسے راگ سندھو بھیروی (راگ) میں ترتیب دیا۔ یہ ٹھمری بادل گھوش نے تحریر کی تھی۔
"کا کروں سجنی آئے نہ بالم" | |
---|---|
یسوداس کا سنگل | |
صنف | ٹھمری |
دورانیہ | 4 منٹ 36 سیکنڈ |
مصنفین | بادل گھوش |
فلمی عکس بندی
یہ ٹھمری پہلی بار 1977ء میں بننے والی فلم سوامی (1977ء) میں استعمال کی گئی۔ ہندوستانی گلوکار یسوداس نے اِس ٹھمری کے لیے اپنی آواز دی اور انھیں 1978ء میں فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکار کا ایوارڈ بھی دیا گیا تھا۔[1][2]
مزید دیکھیے
- بڑے غلام علی خان
- بسم اللہ خان
- برکت علی خان
- راگ
- راگ سندھو بھیروی (راگ)
- ٹھمری
- سوامی (1977ء)
- یسوداس
- فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکار
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات